حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرك الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
رَحِمَ اللّه ُ اَبَا الْبَناتِ، اَلْبَناتُ مُبارَكاتٌ مُحَبِّباتٌ وَ الْبَنونَ مُبَشِّراتٌ وَ هُنَّ الْباقياتُ الصّالِحاتُ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
بیٹیوں کی باپ پر خدا رحمت کرے۔ بیٹیاں بابرکت اور پیاری ہوتی ہیں۔ بیٹے خوشخبری لانے والے جبکہ بیٹیاں باقیات الصالحات (شائستہ پسماندگان) ہوتی ہیں۔
مستدرك الوسائل، ج ۱۵، ص ۱۱۵، ح ۱۷۷۰۰